ابنا: صدارتی ترجمان یاسر علی نے کہا ہے کہ مصری صدر محمد مرسی پارلیمان کے بحران کو حل کرنے کے لئے مصری آئین کی اعلی کونسل اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں۔
ادھر مرسی کے قانونی مشیر محمد فواد جاد اللہ کا کہنا ہے کہ مرسی کے پیش نظر ملک کے اعلی مفادات ہیں اور اختلاف صرف حکم کے اجراء کے سلسلے میں ہے۔ .......
/169